the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے



امریکی صدر باراک اوبامہ نے کہا ہے کہ ہم فرانسیسی لوگوں کے ساتھ  ہیں اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں انہوں نے کہا کہ ان کے لئے دنیا بھر میں تمام ملکوں کے ساتھ مل کر دہشتگردوں کو  انصاف کے کٹہرے میں  لانے کیلئے جو کچھ بھی کرنا پڑے گا کریں گے۔تفصیلات



کے مطابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ یہ ایک دلخزاش صورتحال ہے اور یہ نہ صرف فرانس کی عوام پر حملہ ہے بلکہ پوری انسانیت پر حملہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اس کا اچھی طرح سے علم ہے کہ فرانسیسی عوام ان حالات سے کس طرح گزر رہے ہوں گے  کیونکہ ہم اس حالات سے گزر چکے ہیں اور ہم فرانس کی عوام  کے ان حالات پر ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.